Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 17 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿قَالَ رَبِّ بِمَآ أَنۡعَمۡتَ عَلَيَّ فَلَنۡ أَكُونَ ظَهِيرٗا لِّلۡمُجۡرِمِينَ ﴾
[القَصَص: 17]
﴿قال رب بما أنعمت علي فلن أكون ظهيرا للمجرمين﴾ [القَصَص: 17]
Abul Ala Maududi Mossa ne ahad kiya ke “Aey mere Rubb, yeh ehsan jo tu nay mujhpar kiya hai iske baad ab main kabhi mujrimon ka madadgaar na banunga” |
Ahmed Ali کہا اے میرے رب! جیسا تو نے مجھ پر فضل کیا ہے پھر میں گناہگاروں کا کبھی مددگار نہیں ہوں گا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں |
Mahmood Ul Hassan بولا اے رب جیسا تو نے فضل کر دیا مجھ پر پھر میں کبھی نہ ہوں گا مددگار گنہگاروں کا [۲۲] |
Muhammad Hussain Najafi (پھر) کہا اے میرے پروردگار تو نے مجھے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔ میں کبھی مجرموں کا پشت پناہ نہیں بنوں گا۔ |