Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 67 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿فَأَمَّا مَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ صَٰلِحٗا فَعَسَىٰٓ أَن يَكُونَ مِنَ ٱلۡمُفۡلِحِينَ ﴾
[القَصَص: 67]
﴿فأما من تاب وآمن وعمل صالحا فعسى أن يكون من المفلحين﴾ [القَصَص: 67]
Abul Ala Maududi Albatta jisne aaj toubah karli aur iman le aaya aur neik amal kiye wahi yeh tawakko(expect) kar sakta hai ke wahan falaah paaney walon mein se hoga |
Ahmed Ali پھر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل کیے سو امید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اُمید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو |
Mahmood Ul Hassan سو جس نے کہ توبہ کی اور یقین لایا اعمال کئے اچھے سو امید ہے کہ ہو چھوٹنے والوں میں [۹۲] |
Muhammad Hussain Najafi البتہ جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک عمل کرے تو امید ہے کہ وہ فلاح پانے والوں میں سے ہوگا۔ |