Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 15 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿فَأَنجَيۡنَٰهُ وَأَصۡحَٰبَ ٱلسَّفِينَةِ وَجَعَلۡنَٰهَآ ءَايَةٗ لِّلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 15]
﴿فأنجيناه وأصحاب السفينة وجعلناها آية للعالمين﴾ [العَنكبُوت: 15]
Abul Ala Maududi Phir Nooh ko aur kashti walon ko humne bacha liya aur usey duniya walon ke liye ek nishaan e ibrat (lesson) banakar rakh diya |
Ahmed Ali پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور ہم نے کشتی کو جہان والوں کے لیے نشانی بنا دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا |
Mahmood Ul Hassan پھر بچا دیا ہم نے اسکو اور جہاز والوں کو [۲۱] اور رکھا ہم نے جہاز کو نشانی جہاں والوں کے واسطے [۲۲] |
Muhammad Hussain Najafi پس ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس (کشتی) کو تمام جہانوں کیلئے (اپنی ایک) نشانی بنا دیا۔ |