Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 6 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿وَمَن جَٰهَدَ فَإِنَّمَا يُجَٰهِدُ لِنَفۡسِهِۦٓۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 6]
﴿ومن جاهد فإنما يجاهد لنفسه إن الله لغني عن العالمين﴾ [العَنكبُوت: 6]
Abul Ala Maududi Jo shaks bhi mujahida (struggle) karega apne hi bhale ke liye karega. Allah yaqeenan duniya jahan walon se be-niyaz(free of want) hai |
Ahmed Ali اور جو شخص کوشش کرتا ہے تو اپنے ہی بھلے کے لیے کرتا ہے بے شک الله سارے جہان سے بے نیاز ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو شخص محنت کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور خدا تو سارے جہان سے بےپروا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو کوئی محنت اٹھائے سو اٹھاتا ہے اپنے ہی واسطے اللہ کو پروا نہیں جہان والوں کی [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو کوئی جہاد کرتا ہے تو وہ اپنے ہی لئے جہاد کرتا ہے۔ بےشک اللہ تمام جہانوں سے بے نیاز ہے۔ |