Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 85 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿وَمَن يَبۡتَغِ غَيۡرَ ٱلۡإِسۡلَٰمِ دِينٗا فَلَن يُقۡبَلَ مِنۡهُ وَهُوَ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ مِنَ ٱلۡخَٰسِرِينَ ﴾
[آل عِمران: 85]
﴿ومن يبتغ غير الإسلام دينا فلن يقبل منه وهو في الآخرة من﴾ [آل عِمران: 85]
Abul Ala Maududi Is farmabardari (Islam) ke siwa jo shaks koi aur tareeqa ikhtiyar karna chahe uska woh tareeqa hargiz qabool na kiya jayega aur aakhirat mein woh nakaam o na-murad rahega |
Ahmed Ali اور جو کوئی اسلام کے سوا اور کوئی دین چاہے تو وہ اس سے ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا |
Mahmood Ul Hassan اور جو کوئی چاہے سوا دین اسلام کے اور کوئی دین سو اس سے ہر گز قبول نہ ہو گا [۱۳۰] اور وہ آخرت میں خراب ہے [۱۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین اختیار کرے گا تو اس کا دین ہرگز قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا۔ |