Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 88 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿خَٰلِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنۡهُمُ ٱلۡعَذَابُ وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ ﴾
[آل عِمران: 88]
﴿خالدين فيها لا يخفف عنهم العذاب ولا هم ينظرون﴾ [آل عِمران: 88]
Abul Ala Maududi Isi halat mein woh hamesha rahenge, na unki saza mein takhfif(kami) hogi aur na unhein mohlat di jayegi |
Ahmed Ali اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے ان سے عذاب ہلکا نہ کیا جائے گا اور نہ وہ مہلت دیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہمیشہ اس لعنت میں (گرفتار) رہیں گے ان سے نہ تو عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دے جائے گی |
Mahmood Ul Hassan ہمیشہ رہیں گے اس میں [۱۳۴] نہ ہلکا ہو گا ان سے عذاب اور نہ ان کو فرصت ملے [۱۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi وہ ہمیشہ اس لعنت (پھٹکار) میں گرفتار رہیں گے۔ نہ ان کے عذاب میں تخفیف (کمی) کی جائے گی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔ |