Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 89 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُواْ مِنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ وَأَصۡلَحُواْ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٞ رَّحِيمٌ ﴾
[آل عِمران: 89]
﴿إلا الذين تابوا من بعد ذلك وأصلحوا فإن الله غفور رحيم﴾ [آل عِمران: 89]
Abul Ala Maududi Albatta woh log bach jayenge jo iske baad tawba karke apne tarz e amal ki islah karlein, Allah bakhsne wala aur reham farmane wala hai |
Ahmed Ali مگر جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور نیک کام کیے تو بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کر لی تو خدا بخشنے والا مہربان ہے |
Mahmood Ul Hassan مگر جنہوں نے توبہ کی اس کےبعد اور نیک کام کئے تو بیشک اللہ غفور رحیم ہے [۱۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi مگر وہ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور اپنی اصلاح کر لی تو بے شک خدا بڑا بخشنے والا اور بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |