Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 11 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿ٱللَّهُ يَبۡدَؤُاْ ٱلۡخَلۡقَ ثُمَّ يُعِيدُهُۥ ثُمَّ إِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ ﴾
[الرُّوم: 11]
﴿الله يبدأ الخلق ثم يعيده ثم إليه ترجعون﴾ [الرُّوم: 11]
Abul Ala Maududi Allah hi khalq ki ibtida(originates creation) karta hai, phir wahi iska iaada (phir paida/repeat) karega. Phir usi ki taraf tum paltaye jaogey |
Ahmed Ali الله ہی مخلوق کو پہلی بار پیدا کرتا ہے پھر وہ اسے دوبارہ پیدا کرے گا پھر اس کے پاس لوٹ کر آؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے گا پھر تم اُسی کی طرف لوٹ جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan اللہ بناتا ہے پہلی بار پھر اس کو دہرائے گا پھر اسی کی طرف جاؤ گے |
Muhammad Hussain Najafi اللہ ہی تخلیق کی ابتداء کرتا ہے وہی پھر اس کا اعادہ کرے گا۔ پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے۔ |