Quran with Urdu translation - Surah Luqman ayat 24 - لُقمَان - Page - Juz 21
﴿نُمَتِّعُهُمۡ قَلِيلٗا ثُمَّ نَضۡطَرُّهُمۡ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٖ ﴾
[لُقمَان: 24]
﴿نمتعهم قليلا ثم نضطرهم إلى عذاب غليظ﴾ [لُقمَان: 24]
Abul Ala Maududi Hum thodi muddat unhein duniya mein mazey karne ka mauqa de rahey hain, phir unko bebas karke ek sakht azaab ki taraf kheench le jayenge |
Ahmed Ali ہم انہیں تھوڑا سا عیش دے رہے ہیں پھر ہم انہیں سخت عذاب کی طرف گھسیٹ کر لے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے |
Mahmood Ul Hassan کام چلا دیں گے ہم انکا تھوڑے دنوں میں پھر پکڑ بلائیں گے ان کو گاڑھے عذاب میں [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi ہم انہیں چند روزہ عیش کا موقع دیں گے اور پھر انہیں سخت عذاب کی طرف کشاں کشاں لے جائیں گے۔ |