Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 51 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿وَلَوۡ تَرَىٰٓ إِذۡ فَزِعُواْ فَلَا فَوۡتَ وَأُخِذُواْ مِن مَّكَانٖ قَرِيبٖ ﴾
[سَبإ: 51]
﴿ولو ترى إذ فزعوا فلا فوت وأخذوا من مكان قريب﴾ [سَبإ: 51]
Abul Ala Maududi Kaash tum dekho inhein us waqt jab yeh log ghabraye phir rahey hongey aur kahin bach kar na ja sakengey, balke qareeb hi se pakad liye jayenge |
Ahmed Ali اورکاش آپ دیکھیں جب کہ وہ گھبرائےہوئے ہوں گے پس نہ بچ سکیں گے اور پا س ہی سے پکڑ لیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کاش تم دیکھو جب یہ گھبرا جائیں گے تو (عذاب سے) بچ نہیں سکیں گے اور نزدیک ہی سے پکڑ لئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور کبھی تو دیکھے جب یہ گھبرائیں پھر نہ بچیں بھاگ کر اور پکڑے ہوئے آئیں نزدیک جگہ سے [۷۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور کاش تم دیکھو کہ جب یہ لوگ گھبرائے ہوئے (پریشان حال) ہوں گے لیکن بچ نکلنے کا کوئی موقع نہ ہوگا اور وہ قریبی جگہ سے پکڑ لئے جائیں گے۔ |