Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 52 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿وَقَالُوٓاْ ءَامَنَّا بِهِۦ وَأَنَّىٰ لَهُمُ ٱلتَّنَاوُشُ مِن مَّكَانِۭ بَعِيدٖ ﴾
[سَبإ: 52]
﴿وقالوا آمنا به وأنى لهم التناوش من مكان بعيد﴾ [سَبإ: 52]
Abul Ala Maududi Us waqt yeh kahenge ke hum uspar iman le aaye, halanke ab dur nikli hui cheez kahan haath aa sakti hai |
Ahmed Ali اور کہیں گے ہم اس (قرآن) پرایمان لے آئے ہیں اور اتنی دور سے (ایمان کا) ان کے ہاتھ آناکہاں ممکن ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور کہنے لگیں ہم نے اسکو یقین مان لیا اور اب کہاں انکا ہاتھ پہنچ سکتا ہے بعید جگہ سے [۷۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور (اب) وہ کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے۔ مگر اتنی دور دراز جگہ سے اب اس (ایمان) پر دسترس کہاں؟ |