×

بستی والے کہنے لگے "ہم تو تمہیں اپنے لیے فال بد سمجھتے 36:18 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Ya-Sin ⮕ (36:18) ayat 18 in Urdu

36:18 Surah Ya-Sin ayat 18 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 18 - يسٓ - Page - Juz 22

﴿قَالُوٓاْ إِنَّا تَطَيَّرۡنَا بِكُمۡۖ لَئِن لَّمۡ تَنتَهُواْ لَنَرۡجُمَنَّكُمۡ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٞ ﴾
[يسٓ: 18]

بستی والے کہنے لگے "ہم تو تمہیں اپنے لیے فال بد سمجھتے ہیں اگر تم باز نہ آئے تو ہم تم کو سنگسار کر دیں گے اور ہم سے تم بڑی دردناک سزا پاؤ گے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: قالوا إنا تطيرنا بكم لئن لم تنتهوا لنرجمنكم وليمسنكم منا عذاب أليم, باللغة الأوردية

﴿قالوا إنا تطيرنا بكم لئن لم تنتهوا لنرجمنكم وليمسنكم منا عذاب أليم﴾ [يسٓ: 18]

Abul Ala Maududi
Basti waley kehne lagey “hum to tumhein apne liye faal-e-badd (manhoos) samajhte hain , agar tum baaz na aaye to hum tumko sangsaar(stoning) kar dengey aur humse tum badi dardnaak saza paogey”
Ahmed Ali
انہوں نے کہا ہم نے تو تمہیں منحوس سمجھا ہے اگر تم باز نہ آؤ گے توہم تمہیں سنگسار کر دیں گے اور تمہیں ہمارے ہاتھ سے ضرور دردناک عذاب پہنچے گا
Fateh Muhammad Jalandhry
وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا
Mahmood Ul Hassan
بولے ہم نے نامبارک دیکھا تم کو اگر تم باز نہ رہو گے تو ہم تم کو سنگسار کریں گے اور تم کو پہچے گا ہمارے ہاتھ سے عذاب دردناک [۱۷]
Muhammad Hussain Najafi
تو بستی والوں نے کہا کہ ہم تو تمہیں اپنے لئے فالِ بد سمجھتے ہیں (کہ تمہارے آنے سے قحط پڑ گیا ہے) اگر تم باز نہ آئے تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے اور ہماری طرف سے تمہیں دردناک سزا ملے گی۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek