Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 43 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَإِن نَّشَأۡ نُغۡرِقۡهُمۡ فَلَا صَرِيخَ لَهُمۡ وَلَا هُمۡ يُنقَذُونَ ﴾
[يسٓ: 43]
﴿وإن نشأ نغرقهم فلا صريخ لهم ولا هم ينقذون﴾ [يسٓ: 43]
Abul Ala Maududi Hum chahein to inko garq kardein, koi inki fariyad sunne wala na ho aur kisi tarah yeh na bachaye jaa sakein |
Ahmed Ali اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے پھر نہ ان کا کوئی فریاد رس ہوتا اور نہ وہ بچائے جاتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر ہم چاہیں تو انکو ڈبا دیں پھر کوئی نہ پہنچےانکی فریاد کو اور نہ وہ چھڑائے جائیں |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر دیں پھر نہ کوئی ان کا فریاد رس ہو اور نہ ہی وہ چھڑائے جا سکیں۔ |