Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 124 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَ ﴾
[الصَّافَات: 124]
﴿إذ قال لقومه ألا تتقون﴾ [الصَّافَات: 124]
Abul Ala Maududi Yaad karo jab usne apni qaum se kaha tha ke “tum log darte nahin ho |
Ahmed Ali جب کہ اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan جب اس نے کہا اپنی قوم کو کیا تم کو ڈر نہیں |
Muhammad Hussain Najafi (وہ وقت یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں ہو؟ |