Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 143 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَلَوۡلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلۡمُسَبِّحِينَ ﴾
[الصَّافَات: 143]
﴿فلولا أنه كان من المسبحين﴾ [الصَّافَات: 143]
Abul Ala Maududi Ab agar woh tasbeeh karne walon mein se na hota to |
Ahmed Ali پس اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ تسبیح کرنے والوں میں سے تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے |
Mahmood Ul Hassan پھر اگر نہ ہوتی یہ بات کہ وہ یاد کرتا تھا پاک ذات کو |
Muhammad Hussain Najafi پس اگر وہ تسبیح (خدا) کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔ |