Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 142 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَٱلۡتَقَمَهُ ٱلۡحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٞ ﴾
[الصَّافَات: 142]
﴿فالتقمه الحوت وهو مليم﴾ [الصَّافَات: 142]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar machli ne usey nigal liya aur woh malamat zada tha |
Ahmed Ali پھر اسے مچھلی نے لقمہ بنا لیا اوروہ پشیمان تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر لقمہ کیا اس کو مچھلی نے اور وہ الزام کھایا ہوا تھا [۸۲] |
Muhammad Hussain Najafi تو انہیں مچھلی نے نگل لیا درآنحالیکہ کہ وہ (اپنے آپ کو) ملامت کر رہے تھے۔ |