Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 147 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَأَرۡسَلۡنَٰهُ إِلَىٰ مِاْئَةِ أَلۡفٍ أَوۡ يَزِيدُونَ ﴾
[الصَّافَات: 147]
﴿وأرسلناه إلى مائة ألف أو يزيدون﴾ [الصَّافَات: 147]
Abul Ala Maududi Iske baad humne usey ek lakh ya us sey zayad logon ki taraf bheja |
Ahmed Ali اور ہم نے اس کو ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کے پاس بھیجا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا |
Mahmood Ul Hassan اور بھیجا اس کو لاکھ آدمیوں پر یا اس سے زیادہ [۸۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان کو ایک لاکھ یا اس سے کچھ زیادہ لوگوں کی طرف بھیجا۔ |