Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 148 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَـَٔامَنُواْ فَمَتَّعۡنَٰهُمۡ إِلَىٰ حِينٖ ﴾
[الصَّافَات: 148]
﴿فآمنوا فمتعناهم إلى حين﴾ [الصَّافَات: 148]
Abul Ala Maududi Woh imaan laye aur humne ek waqt e khaas tak unhein baaqi rakkha |
Ahmed Ali پس وہ لوگ ایمان لائے پھر ہم نے انہیں ایک وقت تک فائدہ اٹھانے دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے |
Mahmood Ul Hassan پھر وہ یقین لائے پھر ہم نے فائدہ اٹھانے دیا انکو ایک وقت تک [۸۶] |
Muhammad Hussain Najafi پس وہ ایمان لائے تو ہم نے انہیں ایک مدت تک (زندگی سے) لطف اندوز ہونے دیا۔ |