Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 75 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَلَقَدۡ نَادَىٰنَا نُوحٞ فَلَنِعۡمَ ٱلۡمُجِيبُونَ ﴾
[الصَّافَات: 75]
﴿ولقد نادانا نوح فلنعم المجيبون﴾ [الصَّافَات: 75]
| Abul Ala Maududi Humko (issey pehle) Nooh ne pukara tha, to dekho ke hum kaise acche jawab dene waley thay |
| Ahmed Ali اور ہمیں نوح نے پکارا پس ہم کیا خوب جواب دینے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور ہم کو پکارا تھا نوح نے سو کیا خوب پہنچنے والے ہیں ہم پکار پر |
| Muhammad Hussain Najafi اور یقینا نوح(ع) نے ہم کو پکارا تو ہم کیا اچھا جواب دینے والے تھے۔ |