Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 9 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿دُحُورٗاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٞ وَاصِبٌ ﴾
[الصَّافَات: 9]
﴿دحورا ولهم عذاب واصب﴾ [الصَّافَات: 9]
Abul Ala Maududi Aur inke liye paiham azaaab hai |
Ahmed Ali بھگانے کے لیے اور ان پر ہمیشہ کا عذاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے |
Mahmood Ul Hassan بھگانے کو [۸] اور ان پر مار ہے ہمیشہ کو [۹] |
Muhammad Hussain Najafi (ان کو) دھتکارنے (اور بھگانے) کیلئے اور ان کیلئے دائمی عذاب ہے۔ |