Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 96 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَٱللَّهُ خَلَقَكُمۡ وَمَا تَعۡمَلُونَ ﴾
[الصَّافَات: 96]
﴿والله خلقكم وما تعملون﴾ [الصَّافَات: 96]
Abul Ala Maududi Halaanke Allah hi ne tumko bhi paida kiya hai aur un cheezon ko bhi jinhein tum banatey ho” |
Ahmed Ali حالانکہ الله ہی نے تمہیں پیدا کیا اور جو تم بناتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ نے بنایا تم کو اور جو تم بناتے ہو [۵۴] |
Muhammad Hussain Najafi حالانکہ اللہ ہی نے تم کو پیدا کیا ہے اور ان چیزوں کو بھی جو تم بناتے ہو۔ |