Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 15 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَمَا يَنظُرُ هَٰٓؤُلَآءِ إِلَّا صَيۡحَةٗ وَٰحِدَةٗ مَّا لَهَا مِن فَوَاقٖ ﴾
[صٓ: 15]
﴿وما ينظر هؤلاء إلا صيحة واحدة ما لها من فواق﴾ [صٓ: 15]
Abul Ala Maududi Yeh log bhi bas ek dhamake ke muntazir hain jiske baad koi dusra dhamaka na hoga |
Ahmed Ali اور یہ ایک ہی چیخ کے منتظر ہیں جسے کچھ دیر نہیں لگے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ لوگ تو صرف ایک زور کی آواز کا جس میں (شروع ہوئے پیچھے) کچھ وقفہ نہیں ہوگا، انتظار کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور راہ نہیں دیکھتے یہ لوگ مگر ایک چنگھاڑ کی جو بیچ میں دم نہ لے گی [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ لوگ بس ایک چنگھاڑ (دوسری نَفَخ) کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد کچھ دیر نہ ہوگی۔ |