Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 51 - صٓ - Page - Juz 23
﴿مُتَّكِـِٔينَ فِيهَا يَدۡعُونَ فِيهَا بِفَٰكِهَةٖ كَثِيرَةٖ وَشَرَابٖ ﴾
[صٓ: 51]
﴿متكئين فيها يدعون فيها بفاكهة كثيرة وشراب﴾ [صٓ: 51]
Abul Ala Maududi Unmein woh takiye lagaye baithay hongey, khoob khoob fawake aur mashroobat (abundant fruit and drinks) talab kar rahey hongey |
Ahmed Ali وہاں تکیہ لگا کر بیٹھیں گے وہاں بہت سے میوے اور شراب طلب کریں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan تکیہ لگائے ہوئے بیٹھے ہیں ان میں میوے بہت اور شراب [۴۹] |
Muhammad Hussain Najafi وہ ان میں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور وہ وہاں بہت سے میوے اور مشروبات طلب کرتے ہوں گے۔ |