Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 86 - صٓ - Page - Juz 23
﴿قُلۡ مَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٖ وَمَآ أَنَا۠ مِنَ ٱلۡمُتَكَلِّفِينَ ﴾
[صٓ: 86]
﴿قل ما أسألكم عليه من أجر وما أنا من المتكلفين﴾ [صٓ: 86]
Abul Ala Maududi (Aey Nabi) insey kehdo ke main is tableeg par tumse koi ajar nahin maangta, aur na main banawati logon mein se hoon |
Ahmed Ali کہہ دو میں اس پر تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تم سے اس کا صلہ نہیں مانگتا اور نہ میں بناوٹ کرنے والوں میں ہوں |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ میں مانگتا نہیں تم سے اس پر کچھ بدلا اور میں نہیں اپنے آپ کو بنانے والا |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجئے! کہ اس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں۔ |