×

اُن پر آگ کی چھتریاں اوپر سے بھی چھائی ہوں گی اور 39:16 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Az-Zumar ⮕ (39:16) ayat 16 in Urdu

39:16 Surah Az-Zumar ayat 16 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 16 - الزُّمَر - Page - Juz 23

﴿لَهُم مِّن فَوۡقِهِمۡ ظُلَلٞ مِّنَ ٱلنَّارِ وَمِن تَحۡتِهِمۡ ظُلَلٞۚ ذَٰلِكَ يُخَوِّفُ ٱللَّهُ بِهِۦ عِبَادَهُۥۚ يَٰعِبَادِ فَٱتَّقُونِ ﴾
[الزُّمَر: 16]

اُن پر آگ کی چھتریاں اوپر سے بھی چھائی ہوں گی اور نیچے سے بھی یہ وہ انجام ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے، پس اے میرے بندو، میرے غضب سے بچو

❮ Previous Next ❯

ترجمة: لهم من فوقهم ظلل من النار ومن تحتهم ظلل ذلك يخوف الله, باللغة الأوردية

﴿لهم من فوقهم ظلل من النار ومن تحتهم ظلل ذلك يخوف الله﴾ [الزُّمَر: 16]

Abul Ala Maududi
Unpar aag ki chatriyan upar se bhi chayi hongi aur nichey se bhi. Yeh woh anjaam hai jissey Allah apne bandon ko darata hai, pas aey mere bandon, mere gazab se bacho
Ahmed Ali
ان کے اوپر بھی آگ کے سائبان ہوں گے اور ان کے نیچے بھی سائبان ہوں گے یہی بات ہے جس کا ا لله اپنے بندوں کو خوف دلاتا ہے کہ اے میرے بندو! مجھ سے ڈرتے رہو
Fateh Muhammad Jalandhry
ان کے اوپر تو آگ کے سائبان ہوں گے اور نیچے (اس کے) فرش ہوں گے۔ یہ وہ (عذاب) ہے جس سے خدا اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ تو اے میرے بندو مجھ سے ڈرتے رہو
Mahmood Ul Hassan
ان کے واسطے اوپر سے بادل ہیں آگ کے اور نیچے سے بادل [۲۸] اس چیز سے ڈراتا ہے اللہ اپنے بندوں کو اے بندو میرے تو مجھ سے ڈرو [۲۹]
Muhammad Hussain Najafi
ان (بدبختوں) کیلئے ان کے اوپر بھی آگ کے سائبان ہوں گے اور ان کے نیچے سے بھی یہی وہ (عذاب) ہے جس سے خدا اپنے بندوں کو ڈراتا ہے اے میرے بندو! مجھ سے ڈرو۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek