Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 39 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿قُلۡ يَٰقَوۡمِ ٱعۡمَلُواْ عَلَىٰ مَكَانَتِكُمۡ إِنِّي عَٰمِلٞۖ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴾
[الزُّمَر: 39]
﴿قل ياقوم اعملوا على مكانتكم إني عامل فسوف تعلمون﴾ [الزُّمَر: 39]
Abul Ala Maududi Insey saaf kaho ke “ aey meri qaum ke logon, tum apni jagah apna kaam kiye jao, main apna kaam karta rahunga, anqareeb tumhein maloom ho jayega |
Ahmed Ali کہہ دو اے میری قوم تم اپنی جگہ پر کام کیے جاؤ میں بھی کر رہا ہوں پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ اے قوم تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں۔ عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ اے قوم کام کئے جاؤ اپنی جگہ پر میں بھی کام کرتا ہوں اب آگے جان لو گے |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجئے! اے میری قوم! تم اپنی جگہ (اپنے طریقہ پر) کام کئے جاؤ۔ میں اپنا کام کرتا ہوں عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ |