Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 39 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿يَٰقَوۡمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ ٱلۡحَيَوٰةُ ٱلدُّنۡيَا مَتَٰعٞ وَإِنَّ ٱلۡأٓخِرَةَ هِيَ دَارُ ٱلۡقَرَارِ ﴾
[غَافِر: 39]
﴿ياقوم إنما هذه الحياة الدنيا متاع وإن الآخرة هي دار القرار﴾ [غَافِر: 39]
Abul Ala Maududi Aey qaum, yeh duniya ki zindagi to chand roza hai, hamesha ke liye qayam (permanent abode) ki jagah aakhirat hi hai |
Ahmed Ali اے میری قوم دنیا کی زندگی بس (چند روزہ) فائدے ہیں اور آخرت کا گھر ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے |
Mahmood Ul Hassan اے میری قوم یہ جو زندگی ہے دنیا کی سو کچھ برت لینا ہے اور وہ گھر جو پچھلا ہے وہی ہے جم کر رہنے کا گھر [۵۶] |
Muhammad Hussain Najafi اے میری قوم! یہ دنیا کی زندگی محض (چند روزہ) فائدہ ہے اور مستقل قیام گاہ تو آخرت ہی ہے۔ |