Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 41 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿۞ وَيَٰقَوۡمِ مَا لِيٓ أَدۡعُوكُمۡ إِلَى ٱلنَّجَوٰةِ وَتَدۡعُونَنِيٓ إِلَى ٱلنَّارِ ﴾
[غَافِر: 41]
﴿وياقوم ما لي أدعوكم إلى النجاة وتدعونني إلى النار﴾ [غَافِر: 41]
Abul Ala Maududi Aey qaum, aakhir yeh kya maajra hai ke mai to tum logon ko nijaat (salvation) ki taraf bulata hoon aur tumlog mujhey aag ki taraf dawat detey ho |
Ahmed Ali اور اے میری قوم کیا بات ہے میں تو تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے دوزخ کی طرف بلاتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اے قوم میرا کیا (حال) ہے کہ میں تم کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے (دوزخ کی) آگ کی طرف بلاتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور اے قوم مجھکو کیا ہوا ہے بلاتا ہوں تمکو نجات کی طرف اور تم بلاتے ہو مجھکو آگ کی طرف [۵۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور اے میری قوم! (یہ کیا ہے؟) میں تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آتشِ دوزخ کی طرف بلاتے ہو۔ |