Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 74 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿مِن دُونِ ٱللَّهِۖ قَالُواْ ضَلُّواْ عَنَّا بَل لَّمۡ نَكُن نَّدۡعُواْ مِن قَبۡلُ شَيۡـٔٗاۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ ٱللَّهُ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[غَافِر: 74]
﴿من دون الله قالوا ضلوا عنا بل لم نكن ندعوا من قبل﴾ [غَافِر: 74]
Abul Ala Maududi Woh jawab denge “khoye gaye woh humse, balke hum issey pehle kisi cheez ko na pukarte thay”. Is tarah Allah kaafiron ka gumraah hona mutahaqqiq (to stumble in error) kardega |
Ahmed Ali الله کے سوا وہ کہیں گے ہم سے وہ کھوئے گئے بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی چیز کو بھی نہیں پکارتے تھے اسی طرح الله کافروں کو گمراہ کرتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی غیر خدا) کہیں گے وہ تو ہم سے جاتے رہے بلکہ ہم تو پہلے کسی چیز کو پکارتے ہی نہیں تھے۔ اسی طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ کے سوائے [۹۸] بولیں وہ ہم سےچوک گئے [۹۹] کوئی نہیں ہم تو پکارتے نہ تھے پہلے کسی چیز کو [۱۰۰] اسی طرح بچلاتا ہے اللہ منکروں کو [۱۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi وہ کہیں گے وہ تو ہم سے غائب ہوگئے بلکہ ہم تو اس سے پہلے (خدا کے سوا) کسی چیز کو پکارتے ہی نہ تھے خدا اسی طرح کافروں کو گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے۔ |