Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 53 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿صِرَٰطِ ٱللَّهِ ٱلَّذِي لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۗ أَلَآ إِلَى ٱللَّهِ تَصِيرُ ٱلۡأُمُورُ ﴾
[الشُّوري: 53]
﴿صراط الله الذي له ما في السموات وما في الأرض ألا إلى﴾ [الشُّوري: 53]
Abul Ala Maududi Us khuda ke raaste ki taraf jo zameen aur aasmaano ki har cheez ka maalik hai. khabardar raho, saarey muaamlaat Allah hi ki taraf rujoo karte hain |
Ahmed Ali اس الله کا راستہ جس کے قبضہ میں آسمانوں اور زمین کی سب چیزیں ہیں خبردار الله ہی کی طرف سب کام رجوع کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا) |
Mahmood Ul Hassan راہ اللہ کی اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں [۷۶] سنتا ہے اللہ ہی تک پہنچتے ہیں سب کام [۷۷] |
Muhammad Hussain Najafi اس اللہ کے راستہ کی طرف جس کا وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے خبردار! سب (تمام) معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے۔ |