Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 30 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَلَمَّا جَآءَهُمُ ٱلۡحَقُّ قَالُواْ هَٰذَا سِحۡرٞ وَإِنَّا بِهِۦ كَٰفِرُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 30]
﴿ولما جاءهم الحق قالوا هذا سحر وإنا به كافرون﴾ [الزُّخرُف: 30]
Abul Ala Maududi Magar jab woh haqq inke paas aaya to inhon ne keh diya yeh to jaadu hai aur hum isko maanne se inkar karte hain |
Ahmed Ali اورجب ان کے پاس سچا قرآن پہنچا تو کہا کہ یہ توجادو ہے اور ہم اسے نہیں مانتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے |
Mahmood Ul Hassan اور جب پہنچا اُنکے پاس سچا دین کہنے لگے یہ جادو ہے اور ہم اُسکو نہ مانیں گے [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب ان کے پاس حق آگیا تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں۔ |