Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 44 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَإِنَّهُۥ لَذِكۡرٞ لَّكَ وَلِقَوۡمِكَۖ وَسَوۡفَ تُسۡـَٔلُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 44]
﴿وإنه لذكر لك ولقومك وسوف تسألون﴾ [الزُّخرُف: 44]
Abul Ala Maududi Haqeeqat yeh hai ke yeh kitaab tumahre liye aur tumhari qaum ke liye ek bahut bada sharaf hai aur anqareeb tum logon ko iski jawab-dahi karni hogi |
Ahmed Ali اور بے شک وہ (قرآن) آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے ایک نصیحت ہے اور تم سب سے ا سکی باز پرس ہو گی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی |
Mahmood Ul Hassan اور یہ مذکور رہے گا تیرا اور تیری قوم کا [۳۸] اور آگے تم سے پوچھ ہو گی [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور بےشک وہ (قرآن) آپ(ص) کیلئے اور آپ(ص) کی قوم کیلئے بڑا شرف اور اعزاز ہے اور عنقریب تم لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ |