Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 43 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿فَٱسۡتَمۡسِكۡ بِٱلَّذِيٓ أُوحِيَ إِلَيۡكَۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[الزُّخرُف: 43]
﴿فاستمسك بالذي أوحي إليك إنك على صراط مستقيم﴾ [الزُّخرُف: 43]
Abul Ala Maududi Tum bahar-haal us kitaab ko mazbooti se thamay raho jo wahi ke zariye se tumhare paas bheji gayi hai, yaqeenan tum seedhey raaste par ho |
Ahmed Ali پھر آپ مضبوطی سے پکڑیں اسے جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے بے شک آپ سیدھے راستہ پر ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو |
Mahmood Ul Hassan سو تو مضبوط پکڑ ے رہ اسی کو جو تجھ کو حکم پہنچا تو ہے بیشک سیدھی راہ پر [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi پس آپ(ص) مضبوطی سے اسے تھامے رہیں جس کی آپ(ص) کی طرف وحی کی گئی ہے۔ یقیناً آپ سیدھے راستہ پر ہیں۔ |