Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 54 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿فَٱسۡتَخَفَّ قَوۡمَهُۥ فَأَطَاعُوهُۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَوۡمٗا فَٰسِقِينَ ﴾
[الزُّخرُف: 54]
﴿فاستخف قومه فأطاعوه إنهم كانوا قوما فاسقين﴾ [الزُّخرُف: 54]
Abul Ala Maududi Usne apni qaum ko halka samjha aur unhon ne uski itaat ki, dar haqeeqat woh thay hi faasiq log |
Ahmed Ali پس اس نے اپنی قوم کو احمق بنا دیا پھر ا س کے کہنے میں آ گئے کیو ں کہ وہ بدکار لوگ تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر عقل کھو دی اپنی قوم کی پھر اسی کا کہنا مانا مقرر وہ تھے لوگ نافرمان [۵۰] |
Muhammad Hussain Najafi اس طرح اس (فرعون) نے اپنی قوم کو احمق بنایا اور انہوں نے اس کی اطاعت کی۔ بےشک یہ نافرمان قِسم کے لوگ تھے۔ |