Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 55 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿فَلَمَّآ ءَاسَفُونَا ٱنتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ فَأَغۡرَقۡنَٰهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴾
[الزُّخرُف: 55]
﴿فلما آسفونا انتقمنا منهم فأغرقناهم أجمعين﴾ [الزُّخرُف: 55]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar jab unhon ne humein gazabnaak kardiya to humne unse inteqam liya aur unko ikattha garq (drown) kiya |
Ahmed Ali پس جب انہوں نے ہمیں غصہ دلا دیا تو ہم نے ان سے بدلہ لیا ہم نے ان سب کو غرق کر دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا |
Mahmood Ul Hassan پھر جب ہم کو غصہ دلایا [۵۱] تو ہم نے اُن سے بدلا لیا پھر ڈبو دیا اُن سب کو |
Muhammad Hussain Najafi پس انہوں نے ہمیں ناراض کیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کر دیا۔ |