Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 64 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمۡ فَٱعۡبُدُوهُۚ هَٰذَا صِرَٰطٞ مُّسۡتَقِيمٞ ﴾
[الزُّخرُف: 64]
﴿إن الله هو ربي وربكم فاعبدوه هذا صراط مستقيم﴾ [الزُّخرُف: 64]
Abul Ala Maududi Haqeeqat yeh hai ke Allah hi mera Rubb bhi hai aur tumhara Rubb bhi.Usi ki tum ibadat karo, yahi seedha raasta hai” |
Ahmed Ali بے شک الله ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو وہی سیدھا راستہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے |
Mahmood Ul Hassan بیشک اللہ جو ہے وہی ہے رب میرا اور رب تمہارا سو اسی کی بندگی کرو یہ ایک سیدھی راہ ہے [۶۰] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک اللہ ہی میرا پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار۔ تو تم اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔ |