Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 87 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَلَئِن سَأَلۡتَهُم مَّنۡ خَلَقَهُمۡ لَيَقُولُنَّ ٱللَّهُۖ فَأَنَّىٰ يُؤۡفَكُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 87]
﴿ولئن سألتهم من خلقهم ليقولن الله فأنى يؤفكون﴾ [الزُّخرُف: 87]
Abul Ala Maududi Aur agar tum insey pucho ke inhein kisne paida kiya hai to yeh khud kahenge ke Allah ne. Phir kahan se yeh dhoka kha rahe hain |
Ahmed Ali اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور کہیں گے الله نے پھر کہا ں بہکے جا رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan اور اگر تو ان سے پوچھے کہ انکو کس نے بنایا تو کہیں گے اللہ نے پھر کہاں سے الٹ جاتے ہیں [۸۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر آپ(ص) ان سے پوچھیں کہ انہیں کس نے پیدا کیا؟ تو وہ کہیں گے کہ اللہ نے تو وہ کہاں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ |