Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 88 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَقِيلِهِۦ يَٰرَبِّ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٞ لَّا يُؤۡمِنُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 88]
﴿وقيله يارب إن هؤلاء قوم لا يؤمنون﴾ [الزُّخرُف: 88]
Abul Ala Maududi Kasam hai Rasool ke is qaul ki ke aey Rubb, yeh woh log hain jo maan kar nahin detay |
Ahmed Ali اور قسم ہے رسول کے یا رب پکارنے کی بے شک یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہ لائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے |
Mahmood Ul Hassan قسم ہے رسول کے اس کہنے کی کہ اے رب یہ لوگ ہیں کہ یقین نہیں لاتے [۸۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور اسی (اللہ) کو رسول(ص) کے اس قول کا عِلم ہے کہ اے میرے پروردگار! یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔ |