Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 22 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنَّ هَٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٞ مُّجۡرِمُونَ ﴾
[الدُّخان: 22]
﴿فدعا ربه أن هؤلاء قوم مجرمون﴾ [الدُّخان: 22]
| Abul Ala Maududi Aakhir e kaar usne apne Rubb ko pukara ke yeh log mujrim hain |
| Ahmed Ali پس اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ تو مجرم لوگ ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں |
| Mahmood Ul Hassan پھر دعا کی اپنے رب سے کہ یہ لوگ گنہگار ہیں |
| Muhammad Hussain Najafi پس اس (رسول) نے اپنے پروردگار سے دعا مانگی کہ یہ بڑے مجرم لوگ ہیں۔ |