Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 21 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿وَإِن لَّمۡ تُؤۡمِنُواْ لِي فَٱعۡتَزِلُونِ ﴾
[الدُّخان: 21]
﴿وإن لم تؤمنوا لي فاعتزلون﴾ [الدُّخان: 21]
Abul Ala Maududi Agar tum meri baat nahin maante to mujhpar haath daalne se baaz raho” |
Ahmed Ali اور اگرتم میری بات پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ |
Mahmood Ul Hassan اور اگر تم نہیں یقین کرتے مجھ پر تو مجھ سے پرے ہو جاؤ [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو پھر مجھ سے الگ ہی رہو۔ |