Quran with Urdu translation - Surah Al-Jathiyah ayat 33 - الجاثِية - Page - Juz 25
﴿وَبَدَا لَهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا عَمِلُواْ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ ﴾
[الجاثِية: 33]
﴿وبدا لهم سيئات ما عملوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون﴾ [الجاثِية: 33]
Abul Ala Maududi Us waqt unpar unke aamal ki buraiyan khul jayengi aur woh usi cheez ke pher mein aa jayenge jiska woh mazaak udaya karte thay |
Ahmed Ali اور ان پر ان کےاعمال کی برائی ظاہر ہو جائے گی اور ان پر وہ آفت آ پڑے گی جس سے وہ ٹھٹھا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا |
Mahmood Ul Hassan اور کھل جائیں ان پر برائیاں ان کاموں کی جو کئے تھے اور الٹ پڑے ان پر وہ چیز جس پر ٹھٹھا کرتے تھے [۴۲] |
Muhammad Hussain Najafi (اس وقت) ان کے اعمال کی برائیاں واضح ہو جائیں گی اور وہ چیز ان کو گھیرے گی جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔ |