Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 37 - قٓ - Page - Juz 26
﴿إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَذِكۡرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُۥ قَلۡبٌ أَوۡ أَلۡقَى ٱلسَّمۡعَ وَهُوَ شَهِيدٞ ﴾
[قٓ: 37]
﴿إن في ذلك لذكرى لمن كان له قلب أو ألقى السمع وهو﴾ [قٓ: 37]
Ahmed Ali بے شک اس میں شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جس کے پاس (فہیم) دل ہو یا وہ متوجہ ہو کر (بات کی طرف) کان ہی لگا دیتا ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے |
Mahmood Ul Hassan اس میں سوچنے کی جگہ ہے اُسکو جسکے اندر دل ہے یا لگائے کان دل لگا کر [۳۴] |