Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 49 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَمِن كُلِّ شَيۡءٍ خَلَقۡنَا زَوۡجَيۡنِ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 49]
﴿ومن كل شيء خلقنا زوجين لعلكم تذكرون﴾ [الذَّاريَات: 49]
Abul Ala Maududi Aur har cheez ke humne jodey banaye hain, shayad ke tum ussey sabaq lo |
Ahmed Ali اور ہم نے ہی ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا تاکہ تم غور کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو |
Mahmood Ul Hassan اور ہر چیز کے بنائے ہم نے جوڑے تاکہ تم دھیان کرو [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ہر چیز کے جو ڑے پیدا کئے (ہر چیز کو دو دو قِسم کابنایا) تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔ |