Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 27 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ ﴾
[الطُّور: 27]
﴿فمن الله علينا ووقانا عذاب السموم﴾ [الطُّور: 27]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar Allah ne hum par fazl farmaya aur humein jhulsa dene wali hawa ke azaab se bacha liya |
Ahmed Ali پس الله نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں لُو کے عذاب سے بچا لیا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا |
Mahmood Ul Hassan پھر احسان کیا اللہ نے ہم پر اور بچا دیا ہم کو لوُ کے عذاب سے |
Muhammad Hussain Najafi پس اللہ نے ہم پر (اپنا) فضل و کرم فرمایا اور ہمیں گرم لو کے عذاب سے بچا لیا۔ |