Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 26 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿قَالُوٓاْ إِنَّا كُنَّا قَبۡلُ فِيٓ أَهۡلِنَا مُشۡفِقِينَ ﴾
[الطُّور: 26]
﴿قالوا إنا كنا قبل في أهلنا مشفقين﴾ [الطُّور: 26]
| Abul Ala Maududi Yeh kahenge ke hum pehle apne ghar waalon mein darte huey zindagi basar karte thay |
| Ahmed Ali کہیں گے ہم تو اس سے پہلے اپنے گھروں میں ڈرا کرتے تھے |
| Fateh Muhammad Jalandhry کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے |
| Mahmood Ul Hassan بولے ہم بھی تھے اس سے پہلے اپنے گھروں میں ڈرتے رہتے |
| Muhammad Hussain Najafi وہ کہیں گے کہ ہم اس سے پہلے اپنے گھر بار میں (اپنے انجام سے) ڈرتے رہتے تھے۔ |