Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 38 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٞ وِزۡرَ أُخۡرَىٰ ﴾
[النَّجم: 38]
﴿ألا تزر وازرة وزر أخرى﴾ [النَّجم: 38]
Abul Ala Maududi Yeh ke koi bojh uthane wala dusre ka bojh nahin uthayega |
Ahmed Ali وہ یہ کہ کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ کہ کوئی شخص دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا |
Mahmood Ul Hassan کہ اٹھاتا نہیں کوئی اٹھانے والا بوجھ کسی دوسرے کا [۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ |