Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 52 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿وَقَوۡمَ نُوحٖ مِّن قَبۡلُۖ إِنَّهُمۡ كَانُواْ هُمۡ أَظۡلَمَ وَأَطۡغَىٰ ﴾
[النَّجم: 52]
﴿وقوم نوح من قبل إنهم كانوا هم أظلم وأطغى﴾ [النَّجم: 52]
Abul Ala Maududi Aur unse pehle qaum-e-Nooh ko tabaah kiya kyunke woh thay hi sakht zaalim-o-sarkash log |
Ahmed Ali اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بے شک وہ زیادہ ظالم اور زيادہ سرکش تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے |
Mahmood Ul Hassan اور نوح کی قوم کو پہلے ان سے وہ تو تھے اور بھی ظالم اور شریر [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi اوران سب سے پہلے قومِ نوح(ع) کو بھی (برباد کیا) بےشک وہ بڑے ظالم اور بڑے سرکش تھے۔ |