Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 20 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿تَنزِعُ ٱلنَّاسَ كَأَنَّهُمۡ أَعۡجَازُ نَخۡلٖ مُّنقَعِرٖ ﴾
[القَمَر: 20]
﴿تنـزع الناس كأنهم أعجاز نخل منقعر﴾ [القَمَر: 20]
Abul Ala Maududi Jaise woh jadd (roots) se ukhade huey khajoor ke taney (trunks) hon |
Ahmed Ali جو لوگوں کو ایسا پھینک رہی تھی کہ گویا وہ کھجور کے جڑ سے اکھڑے ہوئے پیڑ ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اکھاڑ مارا لوگوں کو گویا وہ جڑیں ہیں کھجور کی اکھڑی پڑی [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi وہ (آندھی) اس طرح آدمیوں کو اکھاڑ پھینکتی تھی کہ گویا وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہیں۔ |