Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 29 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿فَنَادَوۡاْ صَاحِبَهُمۡ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ ﴾
[القَمَر: 29]
﴿فنادوا صاحبهم فتعاطى فعقر﴾ [القَمَر: 29]
Abul Ala Maududi Aakhir-e-kaar un logon ne apne aadmi ko pukara aur usne is kaam ka beda uthaya aur ountni (she-camel) ko maar dala |
Ahmed Ali پھر انہوں نے اپنے رفیق کو بلایا تب اس نے ہاتھ بڑھایا اور (اس کی) کانچیں کاٹ ڈالیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیں |
Mahmood Ul Hassan پھر پکارا انہوں نے اپنے رفیق کو پھر ہاتھ چلایا اور کاٹ ڈالا [۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi پس ان لوگوں (یہودیوں) نے اپنے ساتھی (قدار) کو پکارا پس اس نے (اونٹنی کو) پکڑ کر اس کی کونچیں کاٹ دیں۔ |