Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 31 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿سَنَفۡرُغُ لَكُمۡ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 31]
﴿سنفرغ لكم أيها الثقلان﴾ [الرَّحمٰن: 31]
Abul Ala Maududi Aey zameen ke bojho(loads), ankareeb hum tumse baaz purs (questioning) karne ke liye faarig huey jatey hain |
Ahmed Ali اے جن و انس ہم تمہارے لیے جلد ہی فارغ ہو جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan ہم جلد فارغ ہونے والے ہیں تمہارے طرف اے دو بھاری قافلو |
Muhammad Hussain Najafi اے جن وانس ہم عنقریب (تمہاری خبر لینے کیلئے) تمہاری طرف متوجہ ہو نے والے ہیں۔ |